the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
موسمیاتی تبدیلی کے عالمی بحران سے نمٹنے کے لئے گزشتہ سال کے پیرس آب و ہوا سمجھوتے کو آج سے نافذ کر دیا جائے گا۔ اقوام متحدہ کی آب و ہوا سربراہ پیٹرشيا ایسپنوسا نے کہا کہ"یہ خوشی منانے کا موقع ہے. اب ہمیں



دنیا میں آب و ہوا کی تبدیلی سے کے چیلنجوں سے مضبوطی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ " اس تاریخی لمحے کے اظہار ہندستان اور دیگر ملک اپنی اہم عمارتوں اور یادگاروں پر 'وی ڈیڈ اٹ' یعنی 'ہم نے یہ کر دکھایا' کے نعرے کے ساتھ کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.